Dil Ki Awaz
اپنوں کے چھوٹنے پر آواز نہیں ہوتی
دل کے ٹوٹنے پر آواز نہیں ہوتی
آسان ہے یہ کہنا "تم کوئی نہیں میرے"
رشتوں کے ٹوٹنے پر آواز نہیں ہوتی
اب کیسے میں یہ کہدوں کہ تم کو بھلادوںگا
یادوں کہ لوٹنے پر آواز نہیں ہوتی
It is still incomplete...
اپنوں کے چھوٹنے پر آواز نہیں ہوتی
دل کے ٹوٹنے پر آواز نہیں ہوتی
آسان ہے یہ کہنا "تم کوئی نہیں میرے"
رشتوں کے ٹوٹنے پر آواز نہیں ہوتی
اب کیسے میں یہ کہدوں کہ تم کو بھلادوںگا
یادوں کہ لوٹنے پر آواز نہیں ہوتی
It is still incomplete...
Posted by
smNabil
at
13:39
Labels: Dil ki Awaz, Ghazal, sad poetry in urdu hindi
No comments:
Post a Comment